بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف گلوکاربیٹے،بھتیجے اور3 ساتھیوں سمیت اغواء

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

شکارپور(این این آئی)سندھی گلوکار جگر جلال سمیت 5 افراد کو اغوا کرلیا گیا،مغویوں میں گلوکارجگرجلال کابیٹا،بھتیجااور 3ساتھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سندھی گلوکارجگرجلال پروگرام میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ ڈائوکوں نے

جگر جلال کو ساتھیوں سمیت اغوا کرلیا،مغویوں میں گلوکارجگر جلال کابیٹا،بھتیجااور 3ساتھی شامل ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکومغویوں کوکچے کے علاقے کی طرف لے گئے،مغویوں کی بازیابی کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی اوراغواکاروں کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…