اداکارہ میرا اور فہد مصطفیٰ کا اکٹھے فلم میں کام کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) لالی ووڈ سٹار میرا اور فہد مصطفیٰ نے اکٹھے فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق دونوں فنکاروں کے درمیان کراچی میں ملاقات ہوئی جس میں آئندہ کسی بھی پراجیکٹ میں اکٹھے کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ فہد مصطفیٰ نے میرا کے فن کی تعریف… Continue 23reading اداکارہ میرا اور فہد مصطفیٰ کا اکٹھے فلم میں کام کرنے کا فیصلہ