پاکستانی فلموں کو استحکام دینے کیلئے سرمایہ کاروں کو آگے آنا پڑے گا : اداکارہ ریما
کراچی (این این آئی) اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کو استحکام دینے کیلئے سرمایہ کاروں کو آگے آنا پڑے گا، بھارتی فلم انڈسٹری میں اربوں کی سرمایہ کاری انڈر ورلڈ کی مرہون منت ہے۔اپنے ایک بیان میں ریماخان نے کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری محدود وسائل کی بنا پر بقا… Continue 23reading پاکستانی فلموں کو استحکام دینے کیلئے سرمایہ کاروں کو آگے آنا پڑے گا : اداکارہ ریما