منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

کشمیرکی آزادی کیلئے ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ،ماہ نور

datetime 27  اگست‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن)کشمیرکی آزادی کیلئے ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان شوبز انڈسٹری مایہ ناز ماڈل اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور نے ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ کستان کا ہر فرد کشمیریوں کے ساتھ ہے ،کیونکہ پاکستانیوں اور کشمیریوں کا تعلق کسی لالچ یا کاروبار کی بنیاد پر نہیں بلکہ یہ

ایک ایسا روحانی اور مذہبی تعلق ہے جس کی پائیداری کو کوئی بھی ملک یا طاقت چیلنج نہیں کر سکتی ،ماہ نور نے مزید کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اس بات سے پوری دنیا وا قف ہے ،بھارت اپنی شرانگیزی سے باز آجائے اور کشمیریوں پر اپنا ظلم بند کر دے اس کے لئے یہی بہتر ہو گا، بزدل بھارتی فوج کشمیریوں پر ظلم کر کے جذبہ آزادی ختم نہیں کر سکتی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…