اصل اسٹیج کی بحالی کیلئے انفرادی اور اجتماعی کوششیں کرنیکی ضرورت ہے : مسعود اختر
لاہور(این این آئی)سینئر اداکار مسعود اختر نے کہا ہے کہ اصل اسٹیج کی بحالی کیلئے انفرادی اور اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے ، شوبز میں کئی دہائیاں گزار چکا ہوں لیکن آج بھی کچھ نیا سیکھنے کی کوشش ہوتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں مسعود اختر نے کہا کہ ہمارے دور کا اسٹیج… Continue 23reading اصل اسٹیج کی بحالی کیلئے انفرادی اور اجتماعی کوششیں کرنیکی ضرورت ہے : مسعود اختر