میرا دعویٰ ہے اصل موسیقی کو کوئی زوال نہیں : سائرہ نسیم

25  اگست‬‮  2019

لاہور( این این آئی) نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ میرا دعویٰ ہے کہ اصل موسیقی کو کوئی زوال نہیں ،موسیقی میرا جنون ہے اور جب تک میری سانسیں باقی ہیں اس فن سے وابستہ رہوں گی ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سائر ہ نسیم نے کہا کہ بہت سے لوگ خود کو غزل گائیک کہتے ہیں لیکن اس فن پر عبور کسی کسی کو حاصل ہوتا ہے ،ہر کوئی غزل نہیں گا سکتا اس کے رموز کو سمجھنا پڑتا ہے اور اس کیلئے کئی سالوں کی

محنت درکار ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے جب بھی میڈم نور جہاں کوخراج تحسین کیلئے کسی تقریب میں بلایا جاتا ہے تومیں فوری اسکی حامی بھرتی ہوں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میڈم کے گائے ہوئے گانے پیش کرکے انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کروں ۔ سائرہ نسیم نے کہا کہ میوزک اور فلم انڈسٹری ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں ،جب فلم انڈسٹری میں کام ہوگا تو صرف گلوکار ہی نہیں بلکہ اس سے جڑے ہوئے کئی شعبے عروج پکڑیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…