منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حکومت تعلیم کے شعبے میں ایمر جنسی کانفاذ ،نصاب میں تبدیلی لا کر یکساں طو رپر نافذ کیا جائے ، شہزاد رائے

datetime 25  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)گلوکار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ جب تک ہمت ہے بچوں کوتعلیم دینے کی مہم جاری رکھوں گا،پڑھے لکھے معاشرے سے قومیں ترقی کرتی ہیں اور تمام ترقی یافتہ ممالک تعلیم کو ترجیح دیتے ہیں ۔ ایک انٹرویو میںشہزاد رائے نے کہا کہ بد قسمتی سے یہاں اقتدارمیں آنے والوںنے تعلیم کو ترجیح نہیں دی جس کا نتیجہ آج سب کے سامنے ہے ۔ پاکستان کاشماردنیا کے ان ممالک میں ہوتا

ہے جہاں تعلیم کی شرح انتہائی کم ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ہمیں دنیا کامقابلہ کرنے کیلئے روایتی تعلیم کے ساتھ جدید تعلیم کو اپنانا ہوگا ۔صاحب ثروت لوگوں کو چاہیے کہ وہ ان مستحق بچوں کی کفالت کریں جو وسائل نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر سکتے ۔ شہزاد رائے نے کہا کہ حکومت تعلیم کے شعبے میں ایمر جنسی کانفاذ کرے اور نصاب میں تبدیلی لا کر اسے یکساں طو رپر نافذ کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…