بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

اداکارہ متیرا کاہونڈراس میں زوردار ’’غیر اخلاقی‘‘ دھماکہ

datetime 23  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) اداکارہ متیرا نے ایک بار پھر غیر اخلاقی تصویر شئیر کر دی جس پر پاکستانی شائقین نے شدید غصے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انھیں کھری کھری سنا دیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ چھٹیاں منانے کیلئے جزائر ہونڈراس میں موجود ہیں جہاں سے سوشل میڈیا پر آنیوالی غیراخلاقی فوٹو نے ہلچل مچا دی ہے۔ متیرا

اپنے بولڈ انداز کے باعث مشہور ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو پاکستانی شائقین معاشرے کی اخلاقی اقدار کا مذاق اڑانے کے مترادف قرار دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اب متیرا نے ایسی تصویر شیئر کی جس پر لوگ غصے سے آگ بگولہ ہیں تاہم اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…