اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

سنی لیون نے زندگی کے ایک اور راز سے پردہ ہٹا دیا

datetime 18  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی )اب یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ سنی لیون بالی ووڈ میں انٹری مارنے سے قبل فحش فلموں میں اداکاری کرتی رہی ہیں تاہم آپ کو یہ جان کر بہت حیرت ہو گی کہ سنی لیون نے حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیاہے کہ وہ محض دس سال کی تھیں جب انہوں نے پہلی مرتبہ فحش فلم دیکھی تھی ۔بھارتی انٹرٹیمنٹ ویب سائٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سنی لیون نے بتایا کہ جب آپ چھوٹے ہوتے ہیں تو آپ کو کچھ پتا نہیں ہوتاہے کہ آپ زندگی میں کیا کریں گے یا کونسہ پیشہ اختیار کریں گے ، خاص طور پر جب آپ آٹھ یا دس سال کے ہوں ۔ جب آپ جوان ہوتے ہیں تو وہ بالکل مختلف ہوتا ہے۔

اور آپ کے نظریات میں تبدیلی آجاتی ہے ۔سنی لیون کا کہناتھا کہ اس وقت میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ میں اس پیشے میں جائوں گی جسے میں نے بچپن میں دیکھ کر کہا تھا کہ یہ بہت ہی برا ، نفرت انگیز اور گھٹیا ہے ۔سنی لیون اس وقت اپنی تامل فلم ’’ ویراما دیوی ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور وہ اس فلم سے تیلگو فلم انڈسٹری میں ڈیبیو بھی کر نے جارہی ہیں ، جس کی ہدایتکاری کے فرائض وادیو دیان انجام دے رہے ہیں ۔ اس فلم میں سنی لیون ایک جنگجو خاتون کا کردار نبھا رہی ہیں اور اس کیلئے وہ گھوڑ سواری کے ساتھ ساتھ تلوار بازی بھی سیکھ رہی ہیں ۔یہ فلم آئندہ سال ریلیز کیے جانے کا امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…