بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آفر کے باوجودپاکستان کی معروف اداکارہ کا بھارتی فلم میں کام کرنے سے انکار،وجہ بھی بتا دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ بھارتی فلم ’’مام‘‘ میں کام کر کے بہت شہرت ملی تاہم آفر ملنے پر بھی دوسری بھارتی فلم میں کام نہیں کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سجل علی کا کہنا تھا کہ ٹی وی فنکاروں نے بحال ہوتی بحران زدہ فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی دینے کی کوشش

کی ہے جس میں فلمسازوں اور ہدایتکاروں کی کاوشیں بھی قابل قدر ہیں جن کی فلموں میں کام کر کے احساس ہوا کہ وہ پروفیشنل ازم پر یقین رکھتے ہیں۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ جب تک کشمیریوں کے ساتھ بھارتی حکومت کے مظالم ختم نہیں ہوں گے، پاکستانی فنکار بھارتی فلموں میں کام نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…