حریم فاروق کی فلم ’’ہیر مان جا ‘‘ کو اگست میں ریلیز کر دیا جائیگا
لاہور ( این این آئی)اداکارہ حریم فاروق کی فلم ’’ہیر مان جا ‘‘ کو اگست میں ریلیز کر دیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ حریم فاروق کی فلم ’’ہیر مان جا ‘‘ کو اگست کے دوسرے ہفتے ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔ اس… Continue 23reading حریم فاروق کی فلم ’’ہیر مان جا ‘‘ کو اگست میں ریلیز کر دیا جائیگا