بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

گلوکارہ میگھا نے اپنے نئے ملی نغمے کی ویڈیو مکمل کر لی

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن)گلوکارہ میگھا نے اپنے نئے ملی نغمے کی ویڈیو مکمل کر لی۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ نے 14اکست جشن آزادی کے حوالے نیو ملی نغمے کی آڈیو اینڈ ویڈیو مکمل کر لی ،ملی نغمے کو جلد ہی میگھا آفیشنل یوٹیوب چینل پر ریلیز کر دیا جائے گا ،ایک ملاقات میں میگھا نے بتایا کہملی نغمہ میں ہم زندہ قوم ہیں کا پیغام دیا ہے اور ملک سے اپنی محبت چاہت کا اظہار کیا ہے جسے جل ریلیز کر دیا جائے گا ،انہوں نے

کہاکہ ہمارہ ملک ہماری جان ہے ہمارا ملک ہماری شان اپنے ملک پر جان بھی قربان ہے ،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ عید اورجشن آزادی کی ایک ساتھ تیاری میں مصروفیت اتنی زیادہ ہوئی ہے کہ بتا نہیں سکتی مگر ایک ساتھ دو دو خوشیا ں تو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہیں ،میگھا نے تمام اہل اسلام واہل وطن کو عید اور جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے تمام اہل اسلام اور وطن عزیز میں امن و سلامتی کی دعاکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…