ملک کے معاشی بحران کے پیش نظرہم سب کو ایک ہوجانا چاہیے، شان شاہد
لاہور(این این آئی) معروف اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ کہ ملک کیلئے جب تک ہمیں فتح نصیب نہیں ہوجاتی تب تک ہمیں ہار نہیں ماننی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروزیراعظم اعظم عمران خان کومخاطب کرتے ہوئے اداکار شان نے کہا کہ روپے کی گرتی قدراورڈالر کی بڑھتی قدر نے عوام کے… Continue 23reading ملک کے معاشی بحران کے پیش نظرہم سب کو ایک ہوجانا چاہیے، شان شاہد