جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’سپر اسٹار‘‘کا پریمیئر، سجل علی اور احد رضا میر کی جوڑی توجہ کا مرکزبن گئی

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

کر اچی (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار بلال اشرف کی نئی فلم’’سپر اسٹار‘‘کے پریمیئر میں اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی جوڑی توجہ کا مرکز بن گئی۔ڈرامہ سیریل ’’یقین کا سفر‘‘سے مقبول ہونے والی مداحوں کی پسندیدہ جوڑی سجل اہر احد رضا میر نے رواں برس عیدالفطر پر منگنی کی تھی ۔گزشتہ روز فلم کے

پریمیئر پر شوبز ستاروں کا میلہ سجا جس میں منگنی کے بعد پہلی مرتبہ احد سجل نے ایک ساتھ شرکت کی۔اس دوران دونوں ہی میچنگ کرتے ہوئے کالے رنگ کے لباس میں ملبوس تھے جس سے سب کو اپنی طرف خوب متوجہ کیا۔دونوں نے پریمیئر میں موجود شوبز شخصیات سے بھی ملاقات کی ۔اس موقع پر دونوں نے خوب تصاویر بھی بنوائیں جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…