جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ہریتھک سے لڑائی میں کنگنا کی بہن بھی کود پڑیں

datetime 11  مئی‬‮  2019

ہریتھک سے لڑائی میں کنگنا کی بہن بھی کود پڑیں

اسلام آباد (این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کی کوئین کنگنا رناوت کی بہن رنگولی چاندیل نے ہریتھک روشن پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کنگنا کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں کنگنا کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے، رنگولی چاندیل نے ہریتھک روشن کو دھمکی دیتے ہوئے… Continue 23reading ہریتھک سے لڑائی میں کنگنا کی بہن بھی کود پڑیں

یو ٹیوب سٹار شام ادریس نے تمام پاکستانی یوٹیوبرز سے معافی مانگ لی

datetime 11  مئی‬‮  2019

یو ٹیوب سٹار شام ادریس نے تمام پاکستانی یوٹیوبرز سے معافی مانگ لی

لاہور (این این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوب سٹار شام ادریس اور مختلف پاکستانی یوٹیوب سٹارز کے درمیان کافی عرصے سے کشیدگی تھی جس میں حالیہ دنوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوچکا ہے۔یہاں تک کہ رواں ہفتے کراچی میں شام ادریس کی اہلیہ سحر عرف فروگی کو ایک لڑکے نے منہ پر مکا مارا اور وہاں… Continue 23reading یو ٹیوب سٹار شام ادریس نے تمام پاکستانی یوٹیوبرز سے معافی مانگ لی

’فلم چھلاوا میں میرا کردار اصل زندگی سے قریب ہے

datetime 11  مئی‬‮  2019

’فلم چھلاوا میں میرا کردار اصل زندگی سے قریب ہے

لاہور(این این آئی) پاکستان کی دلکش اداکارہ مہوش حیات اور اداکار اظفر رحمان کی نئی آنیوالی فلم ’چھلاوا‘ رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائیگی۔ایک انٹرویو میں اظفر رحمان نے کہا کہ فلم میں اْن کا کردار اصل زندگی سے قریب ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی کہانی ایک لڑکا، لڑکی… Continue 23reading ’فلم چھلاوا میں میرا کردار اصل زندگی سے قریب ہے

کھڑکی صاف کرنے والے کا مذاق اڑانا صبورعلی اور صحیفہ جبار کو مہنگا پڑگیا

datetime 11  مئی‬‮  2019

کھڑکی صاف کرنے والے کا مذاق اڑانا صبورعلی اور صحیفہ جبار کو مہنگا پڑگیا

کراچی (این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کی بہن صبور علی کو کھڑکی صاف کرنے والے شخص کا مذاق اڑانے پرسوشل میڈیا پرشدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے تاہم صبورعلی نے اپنے اقدام کی وضاحت کردی ہے۔اداکارہ صبورعلی نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پرایک اسٹوری شیئر کی جس میں وہ کسی ڈرامے… Continue 23reading کھڑکی صاف کرنے والے کا مذاق اڑانا صبورعلی اور صحیفہ جبار کو مہنگا پڑگیا

رمضان ٹرانسمیشن میں کسی سے مقابلہ نہیں ہے، رابعہ انعم

datetime 11  مئی‬‮  2019

رمضان ٹرانسمیشن میں کسی سے مقابلہ نہیں ہے، رابعہ انعم

اسلام آباد (این این آئی) رواں سال بھی ماہ رمضان میں مختلف ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشنز جاری ہیں ۔معروف اینکر پرسن رابعہ انعم نے نجی ٹی وی سے اپنی رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس پورے مہینے سحری اور افطاری کے دوران اس ٹرانسمیشن کی میزبانی… Continue 23reading رمضان ٹرانسمیشن میں کسی سے مقابلہ نہیں ہے، رابعہ انعم

اداکارہ اینی ہتھاوے نے واک آف فیم سٹار کا اعزازحاصل کرلیا

datetime 11  مئی‬‮  2019

اداکارہ اینی ہتھاوے نے واک آف فیم سٹار کا اعزازحاصل کرلیا

لاس اینجلس (این این آئی)اپنی لاجواب اداکاری سے لاکھوں مداحوں کو متاثر کرنیوالی معروف امریکی اداکارہ اینی ہتھاوے نے ہالی ووڈ واک آف فیم سٹار کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ہالی ووڈ واک آف فیم لاس اینجلس میں منعقد کی جانیوالی اس تقریب میں 36سالہ اداکارہ نے اپنے نام کے ستارے کی نقاب کشائی کی۔تقریب میں… Continue 23reading اداکارہ اینی ہتھاوے نے واک آف فیم سٹار کا اعزازحاصل کرلیا

لیجنڈ اداکار مصطفی قریشی نے زندگی کی 79 بہاریں دیکھ لیں

datetime 11  مئی‬‮  2019

لیجنڈ اداکار مصطفی قریشی نے زندگی کی 79 بہاریں دیکھ لیں

لاہور (این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں سے راج کرنیوالے سینئراداکارمصطفی قریشی نیزنے زندگی کی79 بہاریں دیکھ لیں۔مصطفی قریشی 11مئی 1940کو حیدر آباد سندھ میں پیدا ہوئے اور ریڈیو پاکستان حیدرآباد سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ان کی پہلی فلم1958میں ریلیز ہوئی،جس نے باکس آفس پر زبردست بزنس کیا، اس فلم میں… Continue 23reading لیجنڈ اداکار مصطفی قریشی نے زندگی کی 79 بہاریں دیکھ لیں

اداکارائوں نے بی جی کو فیشن انڈسٹری کا آئیکون قرار دیدیا

datetime 10  مئی‬‮  2019

اداکارائوں نے بی جی کو فیشن انڈسٹری کا آئیکون قرار دیدیا

لاہور ( این این آئی)اداکارہ ریشم ،میرا ،صباء قمر ،زارا اکبر ،ثناء ،ماریہ واسطی اور مدیحہ شاہ نے فیشن ڈیزائنر بی جی کو فیشن انڈسٹری کا آئیکون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جی واحد فیشن ڈیزائنر ہیں جنہوں نے فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی تمام اداکارائوں کے ملبوسات ڈیزائن کرنے کے ساتھ… Continue 23reading اداکارائوں نے بی جی کو فیشن انڈسٹری کا آئیکون قرار دیدیا

احسن خان بیک وقت دو ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کر کے مقبولیت میں سب سے آگے

datetime 10  مئی‬‮  2019

احسن خان بیک وقت دو ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کر کے مقبولیت میں سب سے آگے

لاہور (این این آئی)اداکار احسن خان بیک وقت دو ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کر کے مقبولیت میں سب سے آگے نکل گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مختلف ٹی وی چینلز پر خصوصی ٹرانسمیشن جاری ہے جس میں فلمسٹار ریما ،عمران عباس ،جویریہ سعود ، حرا ،مانی ،ڈاکٹر عامر لیاقت ،وسیم… Continue 23reading احسن خان بیک وقت دو ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کر کے مقبولیت میں سب سے آگے

1 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 860