گلوکارہ رابی پیرزادہ نے میرا کو معصوم اداکارہ قرار دیدیا
لاہور(این این آئی)گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے فلمسٹار میرا کو معصوم اداکارہ قرار دیدیا ۔ اس حوالے سے رابی پیرزادہ نے کہا کہ میرا معصوم اداکارہ ہیں انکے منہ پر جو بات آتی ہے وہ بے دھڑک ہو کر بول دیتی ہیں ، دوسری اداکارائوں کی طرح ان میں چالاقی اور فریب نہیں اسی… Continue 23reading گلوکارہ رابی پیرزادہ نے میرا کو معصوم اداکارہ قرار دیدیا