بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

بالی ووڈ فلم’’ مام‘ ‘10مئی کو چین میں تہلکہ مچائے گی

datetime 16  اپریل‬‮  2019

بالی ووڈ فلم’’ مام‘ ‘10مئی کو چین میں تہلکہ مچائے گی

بیجنگ (این این آئی)نامور پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی کی بالی ووڈ ڈیبیو فلم مام بھارت اور پاکستان سمیت مختلف ممالک کے بعد اب چین میں بھی تہلکہ مچائے گی۔عدنان صدیقی اور سجل علی کی تھرل سے بھرپور پہلی بالی ووڈ فلم مام رواں سال 10مئی کو چینی سینما گھروں میں نمائش کیلئے… Continue 23reading بالی ووڈ فلم’’ مام‘ ‘10مئی کو چین میں تہلکہ مچائے گی

سلمان خان اور ایشوریا رائے کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2019

سلمان خان اور ایشوریا رائے کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی اور سابق پریمی سلمان خان اور ایشوریا رائے کی سوشل میڈیا پر ایک پرانی تصویر وائرل ہو چکی ہے، جسے دونوں کے مداح بڑی پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔سالوں بعد یہ تصویر سوشل میڈیا پر آئی تو ہر کوئی اس کو دیکھتا ہی رہ… Continue 23reading سلمان خان اور ایشوریا رائے کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا

فلموں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ نے کے بعدسارہ علی خان نے سیاست میں آنے کی خواہش ظاہر کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2019

فلموں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ نے کے بعدسارہ علی خان نے سیاست میں آنے کی خواہش ظاہر کر دی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے آتے ہی فلموں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں اور اب سیاست میں بھی آنے کی خواہش رکھتی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے حال… Continue 23reading فلموں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ نے کے بعدسارہ علی خان نے سیاست میں آنے کی خواہش ظاہر کر دی

’’می ٹو‘‘ مہم میں ایک اور بڑے نام کا اضافہ

datetime 15  اپریل‬‮  2019

’’می ٹو‘‘ مہم میں ایک اور بڑے نام کا اضافہ

نیویارک (این این آئی) ہراساں کرنے کے خلاف دنیا بھر میں چلنے والی’’ می ٹو‘‘ تحریک کے بعد متعدد معروف اداکاراؤں نے آگے آکر اس حوالے سے پیش آنے والے مختلف واقعات بتائے۔اب اس میں ایک اور بڑے نام کا بھی اضافہ ہوگیا ہے جو پریانکا چوپڑا ہیں۔پریانکا چوپڑا نے ایک کانفرنس کے دوران اعتراف… Continue 23reading ’’می ٹو‘‘ مہم میں ایک اور بڑے نام کا اضافہ

کوئی انسان گناہ سے پاک ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا : علی ظفر

datetime 15  اپریل‬‮  2019

کوئی انسان گناہ سے پاک ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا : علی ظفر

کراچی(این این آئی) گلوکار علی ظفر نے کامیاب زندگی کا فلسفہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی انسان مکمل نہیں ہے اور نہ ہی کوئی یہ دعویٰ کرسکتا ہے کہ اس نے زندگی میں کوئی گناہ نہیں کیا لیکن انسان کو ہمیشہ اچھا بننے کی کوشش کرتے رہنا چاہئے۔علی ظفر نے ثمینہ پیرزادہ کے آن… Continue 23reading کوئی انسان گناہ سے پاک ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا : علی ظفر

چوہدری اسلم شہید کی زندگی پر بننے والی فلم ’’چوہدری دی مرٹائر‘‘کا پوسٹر جاری

datetime 15  اپریل‬‮  2019

چوہدری اسلم شہید کی زندگی پر بننے والی فلم ’’چوہدری دی مرٹائر‘‘کا پوسٹر جاری

کراچی(این این آئی) پولیس کے لیے خدمات سر انجام دینے والے شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی سوانح حیات پر بننے والی فلم ’’چوہدری دی مرٹائر‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ فلم اگلے سال 2020ء میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کراچی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وہ بہادر… Continue 23reading چوہدری اسلم شہید کی زندگی پر بننے والی فلم ’’چوہدری دی مرٹائر‘‘کا پوسٹر جاری

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی ہالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہوں گی

datetime 15  اپریل‬‮  2019

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی ہالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہوں گی

لاس اینجلس (این این آئی) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو نئی ہالی ووڈ فلم مل گئی۔ انہوں نے یہ خبر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کے ذریعہ اپنے مداحوں کیلئے شیئر کی ہے۔بالی ووڈ کی سپر سٹار پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ میں اپنا قدم جما چکی ہیں۔ اب خبر یہ ہے کہ انھیں ایک نئی ہالی ووڈ… Continue 23reading بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی ہالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہوں گی

موسیقار امجد بوبی کو مداحوں سے بچھڑے 14برس بیت گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2019

موسیقار امجد بوبی کو مداحوں سے بچھڑے 14برس بیت گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان کی فلمی موسیقی کو نئے رجحانات سے روشناس کرانے والے موسیقار امجد بوبی کومداحوں سے بچھڑے14برس بیت گئے۔امجد حسین خان المعروف امجد بوبی نے 1969 میں پہلی فلم اک نگینہ کی موسیقی ترتیب دی جس کے بعد وہ مسلسل موسیقی میں جدید رنگ بھرتے رہے۔اس فلم کے بعد انھوں نے ’’آنسو… Continue 23reading موسیقار امجد بوبی کو مداحوں سے بچھڑے 14برس بیت گئے

ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھتی ہوں ،سمجھ سے بالا تر ہے لوگ پھر بھی تنقید کیلئے آپ کا چناؤ کر لیتے ہیں : مہوش حیات

datetime 14  اپریل‬‮  2019

ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھتی ہوں ،سمجھ سے بالا تر ہے لوگ پھر بھی تنقید کیلئے آپ کا چناؤ کر لیتے ہیں : مہوش حیات

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ چیلنجنگ کردار نبھانا میرا شوق ہے ،ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھتی ہوں لیکن سمجھ سے بالا تر ہے کہ لوگ پھر بھی تنقید کیلئے آپ کا چناؤ کر لیتے ہیں اور ایسے لوگوں کیلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے ۔… Continue 23reading ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھتی ہوں ،سمجھ سے بالا تر ہے لوگ پھر بھی تنقید کیلئے آپ کا چناؤ کر لیتے ہیں : مہوش حیات

1 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 842