فہد مصطفیٰ فلم’’قائداعظم زندہ باد‘‘ کاحصہ بن گئے

22  ستمبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)اداکار اور ٹی وی شو کے میزبان فہد مصطفیٰ فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ میں مرکزی کردارادا کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔مایہ ناز اداکار فہد مصطفی ہدایت کار نبیل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’قائد اعظم زندہ آباد‘ کی فلم کا حصہ ہوں گے۔ اداکار فلم میں مرکزی کردارادا کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ اداکار کی ہدایت کار

کے ساتھ یہ چوتھی فلم ہے۔اس سے قبل اداکار ہدایت کار کی فلم ’نا معلوم افراد، نامعلوم افراد 2 اورلوڈ ویڈنگ‘ میں کام کرچکے ہیں جب کہ یہ چاروں ہی فلمیں سینما گھروں میں کامیاب ثابت ہوئیں۔دیگر فلموں کی طرح فہد مصطفی کی یہ فلم بھی کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور ہوگی۔ فلم 2020ء میں سینما گھروں کی زینت بنے گی جس کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہی کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…