’خانی‘ کے ہیرو فیروز خان کی اہلیہ امید سے ، مداحوں کو خوشخبری سنا دی
لاہور (این این آئی ) پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزہ امید سے ہیں اور جلد ہی وہ باپ بننے والے ہیں ۔میدیا رپورٹ کے مطابق فیروز خان کے بارے میں یہ خبر پھیلنے پر انٹر نیٹ پر دھوم مچ گئی ہے اور ہر کوئی انہیں مبارک باد دیتاہوا دکھائی دے رہاہے… Continue 23reading ’خانی‘ کے ہیرو فیروز خان کی اہلیہ امید سے ، مداحوں کو خوشخبری سنا دی