منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

موجودہ دور میں لاہور کی بجائے کراچی فلم انڈسٹری کا حب بن چکا ہے ، صائمہ اظہر

datetime 29  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اداکارہ صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ نئے موضوعات پر بننے والی فلمیں زیادہ کامیابی سے ہمکنار ہو رہی ہیں ،موجودہ دور میں لاہور کی بجائے کراچی فلم انڈسٹری کا حب بن چکا ہے ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ جو اقدام لاہور کی فلم انڈسٹری کو اٹھانا چاہیے تھا اس کی ذمہ داری کراچی کے فلمسازوں نے اٹھا لی ہے اور یہ آثار نظر آرہے ہیں کہ دو سے تین سال میں فلم

انڈسٹری بحرانی کیفیت سے نکل کر دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑی ہو جائے گی ۔انہوں نے کراچی میں بننے والی فلمیں زبردست کامیابی سے ہمکنار ہو رہی ہیں جو اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے فلموں میں نیا رجحان فروغ پارہا ہے اور نئے پراجیکٹ فلموں کو کو سینمائوں تک لانے میں کامیاب رہے ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ میں دھڑا دھڑ فلمیں کرنے کی قائل نہیں اور صرف سلیکٹڈ فلموں میں کام کرتی ہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…