پریانکا چوپڑا نے اپنی نیم برہنہ حالت میں تصویر شیئرکر کے صارفین کوآنکھیں بند کرنے پر مجبورکردیا

29  جولائی  2019

نیویارک(این این آئی) گزشتہ دنوں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی شہر میامی میں اپنی 37ویں سالگرہ منائی۔ اس دوران ان کی سگریٹ نوشی کی ایک تصویر سامنے آئی جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ اب ان کی ایک اور ایسی نیم برہنہ تصویر سامنے آ گئی ہے کہ لوگ آنکھیں بند کرنے پر مجبور ہو گئے۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق اس تصویر میں پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس انتہائی مختصر لباس میں ہوتے ہیں اور پریانکا نک جونس کی گود میں لیٹی ہوتی ہے۔یہ تصویر خود پریانکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پوسٹ کی تھی، جس پر اشوتوش نامی ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ان میاں بیوی نے تو شادی کے بعد سرعام ہی لباس اتار دیا ہے۔‘‘اس سے قبل پریانکا کی سگریٹ نوشی کی تصویر سامنے آئی تھی تو انٹرنیٹ صارفین نے انہیں دوہرے معیار کا طعنہ دیا تھا۔ ایک طرف وہ کہتی ہیں کہ وہ پانچ سال کی عمر سے دمے کی مریض ہیں اور دوسری طرف اپنی سالگرہ پر سگریٹ نوشی کر رہی تھیں۔ اس تصویر پر بھارتی صارفین نے شدید تنقید کی۔ ہر دیوالی پر پریانکا چوپڑا پٹاخوں کے خلاف خوب مہم چلاتی ہیں اور ان کا موقف ہوتا ہے کہ پٹاخوں سے پھیلنے والی آلودگی ان جیسے دمے کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ چنانچہ یہ تصویر سامنے آنے پر بھارتی شہری ان سے پوچھتے پائے گئے کہ کیا سگریٹ کے دھوئیں سے ان کی طبیعت زیادہ خراب نہیں ہوتی؟

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…