صنم بلوچ کی رمضان ٹرانسمشن کرنے کی خبروں کی تردید
کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ اور ٹیلی ویڑن میزبان صنم بلوچ نے رمضان ٹرانسمشن کرنے سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی۔صنم بلوچ نے ایک ویڈیو سے ذریعے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں اس بار کوئی بھی رمضان ٹرانسمشن نہیں کر رہی کیوں کہ میں کچھ وقفہ لینا چاہ رہی ہوں لیکن کچھ چینل… Continue 23reading صنم بلوچ کی رمضان ٹرانسمشن کرنے کی خبروں کی تردید