جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

والدہ اداکاری کا شوق دبانے پر ڈپریشن کا شکار ہوئیں : زارا نور

datetime 18  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ اداکاری کرنے کی خواہش کو دبانے کی بنا پر ڈپریشن کا شکار ہو گئی تھیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زارا نے انٹرویو میں اپنی والدہ اداکارہ اسما عباس کے متعلق انکشاف کیا کہ ان کی والدہ ایک فرمابردار بیوی ہیں اور ان کی خواہش تھی کہ

وہ اداکاری کریں لیکن وہ اپنے شوہر کی ناپسندید گی کی وجہ سے اس بات کا اظہار نہ کر سکیں اور ڈپریشن کا شکار ہو گئیں۔زارا کا کہنا تھا کہ ڈپریشن ہونے پر والد والدہ کو اداکاری کی اجازت مل گئی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والد اب ان کا کام دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…