جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

فحش فلموں کی اداکارہ کی سالگرہ پارٹی لڑائی میں تبدیل

datetime 22  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس ویگاس (این این آئی) امریکی شہر لاس ویگاس میں فحش فلموں کی ایک اداکارہ کی سالگرہ تقریب کے دوران لیجنڈری ریسلر گولڈ برگ مخالف ریسلر ڈولف زگلر سے لڑ پڑے۔برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق تین بار کے عالمی چیمپیئن گولڈ برگ لاس ویگاس کے سِن سٹی (گناہوں کا شہر) گئے تھے جہاں ان کا سامنا مخالف ریسلر ڈولف زگلر سے ہوا۔ موخرالذکر ریسلر وہاں فحش فلموں کی اداکارہ کینڈرا لسٹ کی سالگرہ کی تقریب میں شریک تھے۔تقریب کے دوران دونوں ریسلرز کا جب

آمنا سامنا ہوا تو وہ آپس میں گتھم گتھا ہوگئے جس پر پارٹی میں موجود لوگوں نے بڑی مشکل سے دونوں کو علیحدہ کیا۔ جن لوگوں نے گولڈ برگ اور زگلر کی لڑائی ختم کرائی ان میں یو ایف سی فائٹر ایرک آندرس بھی شامل تھے۔بعد ازاں سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں گولڈ برگ نے کہا کہ ویگاس میں جو ہوا وہ صرف وہیں تک محدود نہیں رہے گا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ دونوں ریسلرز میں ہونے والی لڑائی اصلی تھی یا یہ بھی ڈبلیو ڈبلیو ای کی فائٹس کی طرح پہلے سے طے شدہ تھی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…