ہالی ووڈ فلم ’’دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری
نیویارک(این این آئی)ہالی وڈ کی تھری ڈی اینیمیٹیڈکامیڈی فلم ’’دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔فلم 7جون کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی 2016کی فلم کے اس سیکوئل کو ہدایتکارکرِ س رینائوڈ کی اس فلم کی کہانی پالتو جانوروں کی زندگی پر مبنی پر ہے جو بہادر اتنے ہیں… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ’’دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری