بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ گلوکار ادت نارائن کو قتل کی دھمکیاں

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کیلئے لاتعداد خوبصورت گیت دینے والے نامور گلوکار ادت نارائن کو قتل کی دھمکیاں دئیے جانے کا انکشاف ہواہے۔گلوکار ادت نارائن نے ممبئی کے تھانے امبولی پولیس اسٹیشن میں انہیں فون پر قتل کی دھمکیاں دئیے جانے کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ ادت نارائن کا کہنا ہے کہ انہیں اپریل سے

فون پر قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ادت نارائن نے بتایا کہ انہیں پہلی فون کال 6 اپریل کو موصول ہوئی تھی جس میں نہ صرف ان کے ساتھ نازیبا زبان استعمال کی گئی تھی بلکہ قتل کی دھمکی بھی دی گئی تھی۔ گلوکار کا کہنا تھا کہ انہوں نے فون کال کو ٹریس کرنے کی کوشش کی تھی لیکن یہ نمبر ہمیشہ بند ہوتاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…