جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

فلم ’’سپر اسٹار‘‘ میں میرا کردار کسی چیلنج سے کم نہیں، بلال اشرف

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) فلم ’سپر اسٹار‘ میں ماہرہ کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار بلال اشرف نے کہا ہے کہ فلم ’’سپر اسٹار‘‘ میں میرا کردار کسی چیلنج سے کم نہیں۔ایک انٹر ویو میں بلال اشرف نے اپنی نئی آنے والی فلم ’سپر اسٹار‘ میں اپنے کردار سے متعلق بات کر تے ہوئے کہا کہ میں فلم میں سمیر کا کردار ادا کر رہا ہوں جوکہ میرے لئے ادا کرنا بہت ہی مشکل تھا جب کہ اسے ادا کرنے کے لئے مجھے کمفرٹ زور سے باہر نکلنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ میرے لئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ میں نے اس کردار کو بخوبی نبھانے کے لئے 25 روز تک تھیٹر کی کلاسسز بھی لیں ،یہاں تک کہ میں نے ڈانس کے لئے بھی کئی روز تک محنت کی کیونکہ یہ میرے لئے ایسا کام ہے جو میں نے اس سے قبل کبھی نہیں کیا۔واضح رہے کہ مومنہ درید کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’سپر اسٹار‘ میں ماہرہ خان اور بلال اشرف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم رواں ماہ عید الاضحٰی پر سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…