ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

خواہش ہے بچے پاک فوج یا سول سروس میں جائیں لیکن مرضی مسلط نہیں کرونگی : ثناء

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)لالی ووڈ سٹار ثناء نے کہا ہے کہ انسان کی خواہشیں ساری زندگی ختم نہیں ہو سکتیں لیکن میں نے جو کچھ پا لیا ہے اس سے زیادہ کی ہرگز خوہش نہیں،ساری توجہ اپنے بچوں کی تربیت پر مرکوز کر رکھی ہے اور وہ مستقبل میں جس بھی شعبے میں جانا چاہیں میں انہیں سپورٹ کروں گی۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ میرے بچے اس ملک کے باعزت شہری بنیں، مجھے ان کے

شوبز میں آنے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہوگا لیکن میں چاہتی ہوں کہ و ہ پاک فوج یا سول سروس میں سے کسی ایک شعبے کا انتخاب کریں لیکن یہ طے ہے کہ میں اپنی مرضی مسلط نہیں کروں گی ۔ انہوںنے کہا کہ میں اپنے بچوں کی تربیت ایک بہترین ماں کے طو رپر کر رہی ہوں اورمجھے یقین ہے کہ میری تربیت ان کی زندگی پر اچھا اثر ڈالے گی ۔شوبز میں مصروفیات کے باوجود اپنے بچوں پر مکمل توجہ دیتی ہوں اور ان کی پڑھائی کے حوالے سے خود سب کچھ دیکھتی ہوں ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…