جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

فلم سیریز ’’ریمبو‘‘20ستمبر کو ریلیز ہو گی

datetime 15  اگست‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون کا مشہورِ زمانہ کردار جان ریمبو کئی دہائیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی مداحوں کے دِلوں پر راج کر رہا ہے تاہم اب مداحوں کے لئے خوشخبری ہے کہ ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم’’ ریمبو 5؛لاسٹ بلڈ‘‘‘ کا نیایلر جاری کردیا گیا ہے۔ایڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم میں سلویسٹر اسٹالون مرکزی کردار ریمبو میں ایک بار پھر سے جلوہ گرہو رہے ہیں ۔فلم 20ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…