منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

وینا ملک نے ملالہ یوسفزئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا،وجہ کیا بنی؟اداکارہ پھٹ پڑیں

datetime 11  اگست‬‮  2019 |

لاہور (سی پی پی)مقبوضہ کشمیر کا تنازعہ، وینا ملک نے ملالہ یوسفزئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا، بھارت کیخلاف واضح موقف اختیار نہ کرنے پر اداکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نوبل انعام یافتہ ملالہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ

وینا ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ حیران ہیں کہ ملالہ نے اب کشمیر تنازعے پر کوئی واضح موقف اختیار کیوں نہ کیا۔اسی لیے انہیں فوری ٹوئٹر پر ان فالو کر رہی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…