جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

جب بھی جیون ساتھی کا انتخاب کیا تو اسے کسی سے نہیں چھپائوں گی : صباء قمر

datetime 9  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ جب بھی اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کروں گی اسے ہرگز کسی سے چھپانے کی ضرورت نہیں ،جیون ساتھی ایسا ہو جسے میرے شوبز میں کام کرنے پر اعتراض نہ ہو بلکہ وہ مجھ پر بھرپور اعتماد کرے۔ ایک انٹر ویو میں صباء قمر نے کہا کہ آئے روز میری شادی کے

حوالے سے افواہیں گردش کرتی رہتی ہیں ۔کسی بھی لڑکی کی طرح مجھے بھی اس فریضے کو سر انجا م دینا ہے لیکن ابھی تک جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا کیونکہ یہ آسان کا م نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ جیون ساتھی ایسا ہو جو میرے شوبز پر کام کرنے پر اعتراض نہ کر ے بلکہ اس کا میرے اوپر بھرپور اعتماد ہو ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…