غیبت اور حسد ہر شعبہ زندگی میں موجود ،ان سے بچ کر بہتر طریقے سے زندگی گزاری جا سکتی ہے : بشریٰ انصاری
لاہور ( این این آئی)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ غیبت اور حسد شوبز سمیت ہر شعبہ زندگی میں موجود ہے اور یہ ایک ایسی بیماری ہے جس سے انسان صرف اور صرف اپنا نقصان کرتا ہے اور اس کے ساتھ گناہ کا مرتکب بھی ہوتا ہے کیونکہ خدا کہتا ہے کہ غیبت… Continue 23reading غیبت اور حسد ہر شعبہ زندگی میں موجود ،ان سے بچ کر بہتر طریقے سے زندگی گزاری جا سکتی ہے : بشریٰ انصاری