جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے مداح لڑکی کو کالج فیس کیلئے 4 ہزار ڈالر دیدئیے

datetime 17  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے مداح لڑکی کی کالج کی فیس اور دیگر اخراجات کے لئے 4 ہزار ڈالر سے زائد کی مدد کر کے لوگوں کے دل جیت لئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے صوبے انٹاریو کی یونیورسٹی آف واٹرلو کی ایک طالبہ عائشہ خرم نے سوشل میڈیا پر مالی مسائل سے متعلق پوسٹ شیئر کی جس پر ٹیلر سوئفٹ نے خود عائشہ سے رابطہ کیا۔

اور اپنی مداح کی مدد کے لیے 4 ہزار 828 ڈالر دئیے۔طالبہ کا پوسٹ میں کہنا تھا کہ اس کی والدہ گردے کی بیماری میں مبتلا اور والدین کی آمدنی انتہائی قلیل ہے لہذا کالج فیس ادا کرنے کیلئے رقم موجود نہیں۔ عائشہ کو جب اپنے کالج فیس ملنے سے متعلق ای میل موصول ہوئی تو اسکی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا، عائشہ نے ٹیلر سوئفٹ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…