کترینہ کیف کا اپنی پروڈکشن کمپنی بنانے کا اعلان
ممبئی (این این آئی)ایک زمانہ تھا جب بولی وڈ کی اداکارائیں سب سے زیادہ توجہ اپنی اداکاری اور زیادہ سے زیادہ بہتر فلموں کی آفرز ملنے پر رکھتی تھیں تاہم آج اداکارائیں اپنے کیریئر کو صرف اداکاری تک ہی محدود نہیں رکھتی۔اداکاری کے ساتھ ساتھ کئی کامیاب اداکارائیں دوسرے کاروبار میں بھی اپنا نام منوانے… Continue 23reading کترینہ کیف کا اپنی پروڈکشن کمپنی بنانے کا اعلان