ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی وزیر اعظم ایک انتہا پسند اور جنونی انسان ہے ، سہیل اصغر

datetime 22  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )سینئر اداکار سہیل اصغرنے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ایک انتہا پسند اور جنونی انسان ہے اور وہ اس سے قبل بھی گجرات میں مسمانوں کے قتل عام میں ملوث رہا ہے ،مجھے حیرت ہے بھارت کے لوگوں نے کس طرح ایک جنوبی اور انتہا پسند کو وزیر اعظم منتخب کر لیا ۔ایک انٹر ویو میں سہیل اصغر نے کہا کہ بھارت نے کئی دہائیوں سے جنت نظر وادی کشمیر پر غاصبانہ

قبضہ کررکھا ہے لیکن بھارت کی اپنی سنگین غلطی اور کشمیریوں کی جدوجہد کی وجہ سے یہ معاملہ ایک بار پھر دنیا بھر میں اجاگر ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے تسلیم کیا ہے کہ کشمیر بھارت کاحصہ نہیں بلکہ متنازعہ علاقہ ہے اور اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہی حل ہونا چاہیے ۔ سہیل اصغر نے کہا کہ قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا تھا اور ہم اسے دشمن کے پنجوں سے آزاد کرائیں گے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…