اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ڈپریشن سے لڑتے بہت کچھ سیکھا، کرس ہمسورتھ

datetime 22  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (آن لائن)اداکار کرس ہمسورتھ نے کہا ہے کہ ڈپریشن سے لڑتے بہت کچھ سیکھا۔۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کرس ہمسورتھ نے اپنی ڈپریشن بیماری پر پہلی بار بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہر شخص کو ویسے ہی دکھنا چاہیے جیسے وہ ہے اور مجھے یہ کہتے ہوئے شرم نہیں محسوس ہوتی ہے کہ میں ڈپریشن کی بیماری کا شکار ہوں اور اس سے ابھی تک لڑتا آرہا ہوں۔ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اس بیماری کو مثبت طریقے سے لیتے

ہوئے میں نے بہت کچھ اچھا سیکھا ہے بلکہ اس نے مجھے مزید بہادر اور مضبوط بنادیا ہے۔کرس ہمسورتھ نے مزید کہا ہے کہ اگر آپ اپنی زندگی میں اطمینان چاہتے ہیں تو بناوٹی انداز کوختم کر دیں کیونکہ اصل اطمینان خود کو دنیا کے سامنے جو آپ ہیں وہی پیش کرنے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک وقت ایسا آیا جب میں خود کو دوسروں* کی نسبت غیر محفوظ تصور کرتا تھا اور میں اضطرابی مسائل کا شکار ہو گیا اور پھر میں نے اس چیز کو ختم کرنے کیلئے بہت کوشیشں کیں اور میں کامیاب رہا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…