شمعون عباسی کی فلم ’’ دْرج ‘‘ پر پاکستان بھر میں پابندی عائد

2  اکتوبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی) اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی کی آنے والی فلم ’دْرج‘ کی پاکستان بھر میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔حقیقی کہانی پر مبنی فلم ’ دْرج ‘ میں شمعون عباسی نہ صرف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ وہ ہدایت کار کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں۔ فلم کی خاص بات یہ ہے کہ فلم رواں ماہ خلیجی ممالک سمیت امریکا، برطانیہ، کنیڈا، ناروے اور ڈنمارک میں ریلیز ہو رہی ہے اور رواں ماہ ہی پاکستان بھر میں 18 اکتوبر

کوسنیما گھروں کی زینت بننے جارہی تھی۔سنسر بورڈ کی جانب سے فلم کی پاکستان بھر میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے لیکن اب تک فلم پر پابندی کی وجوہات کے لیے باضابطہ طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ فلم کی کہانی پاکستان میں ہونے والے ہولناک واقعے پر مبنی ہے جس میں دو بھائی مردہ انسانوں کا گوشت کھانے کے الزام میں پکڑے گئے تھے۔ فلم میں شمعون عباسی اور شیری شاہ مرکزی کردار ادا کر رہے
ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…