فیس ایپ ماہ نور بلوچ کو بوڑھا نہ کر پائی ، تمام کوششیں ناکام
کراچی (این این آئی) سوشل میڈیا پر جب سے فیس ایپ آئی ہے ہر کوئی اس کے بخار میں مبتلا نظر آرہا ہے۔ کھلاڑیوں سے لے کر فلمی ستاروں تک ہر کوئی اس ایپ کے ذریعے بوڑھا ہورہا ہے لیکن ایک ہستی ایسی بھی ہے جس کو یہ فیس ایپ بھی بوڑھا نہیں کرپائی۔یقیناً بہت… Continue 23reading فیس ایپ ماہ نور بلوچ کو بوڑھا نہ کر پائی ، تمام کوششیں ناکام