اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

جب بھی جیون ساتھی کا انتخاب کیا تو اسے کسی سے نہیں چھپائوں گی : صباء قمر

datetime 9  اگست‬‮  2019

جب بھی جیون ساتھی کا انتخاب کیا تو اسے کسی سے نہیں چھپائوں گی : صباء قمر

لاہور(این این آئی)اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ جب بھی اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کروں گی اسے ہرگز کسی سے چھپانے کی ضرورت نہیں ،جیون ساتھی ایسا ہو جسے میرے شوبز میں کام کرنے پر اعتراض نہ ہو بلکہ وہ مجھ پر بھرپور اعتماد کرے۔ ایک انٹر ویو میں صباء قمر نے کہا… Continue 23reading جب بھی جیون ساتھی کا انتخاب کیا تو اسے کسی سے نہیں چھپائوں گی : صباء قمر

حریم فاروق نے فلم ’جانان‘ میں مرکزی کردار ادا نہ کرنے کی وجہ بتادی

datetime 9  اگست‬‮  2019

حریم فاروق نے فلم ’جانان‘ میں مرکزی کردار ادا نہ کرنے کی وجہ بتادی

کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ حریم فاروق نے فلم ’جانان‘ میں مرکزی کردار ادا نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ایک انٹردیو میں اداکارہ حریم فاروق نے کہا کہ فلم ’جانان‘ میری پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم تھی لیکن میں نے اس فلم میں مرکزی کردار نہیں کیا کیوں کہ میں مکمل طور پر تیار نہیں… Continue 23reading حریم فاروق نے فلم ’جانان‘ میں مرکزی کردار ادا نہ کرنے کی وجہ بتادی

فلم ’سپر اسٹار‘ میں بولڈ ڈانس کرنا فلم میں ان کے کردار کیلئے ضروری تھا،ماہرہ خان

datetime 9  اگست‬‮  2019

فلم ’سپر اسٹار‘ میں بولڈ ڈانس کرنا فلم میں ان کے کردار کیلئے ضروری تھا،ماہرہ خان

کر اچی (این این آئی)اداکارہ ماہر ہ خان نے کہا ہے کہ فلم ’سپر اسٹار‘ میں بولڈ ڈانس کرنا فلم میں ان کے کردار کیلئے ضروری تھا،فلم سے ’نوری‘ کا کردار نکال لیا جائے تو فلم میں کچھ نہیں بچتا، نوری‘ جیسے بولڈ گانے پر منفرد رقص کرنا چیلنج تھا،جو بھی ’سپر اسٹار‘ کو دیکھے… Continue 23reading فلم ’سپر اسٹار‘ میں بولڈ ڈانس کرنا فلم میں ان کے کردار کیلئے ضروری تھا،ماہرہ خان

اگر کہیں کچھ غلط ہورہا ہے تو سوال کرونگا، ہما قریشی کے بھائی ثاقب سلیم کا انتہا پسندوں کو جواب

datetime 9  اگست‬‮  2019

اگر کہیں کچھ غلط ہورہا ہے تو سوال کرونگا، ہما قریشی کے بھائی ثاقب سلیم کا انتہا پسندوں کو جواب

ممبئی (این این آئی) اداکارہ ہما قریشی کے بھائی ثاقب سلیم نے بھارتی انتہا پسندوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنے وطن سے محبت ہے ، اگر کہیں کچھ غلط ہورہا ہے تو سوال کرونگا ۔ تفصیلات کے مطا بق مقبوضہ کشمیر موجودہ صورتحال پر ہما قریشی نے اپنی ٹویٹ میں صرف… Continue 23reading اگر کہیں کچھ غلط ہورہا ہے تو سوال کرونگا، ہما قریشی کے بھائی ثاقب سلیم کا انتہا پسندوں کو جواب

ایک زمانے میں ڈپریشن کاشکار تھی اور دن بھر روتی رہتی تھی، پرینیتی چوپڑہ

datetime 9  اگست‬‮  2019

ایک زمانے میں ڈپریشن کاشکار تھی اور دن بھر روتی رہتی تھی، پرینیتی چوپڑہ

ممبئی (این این آئی) اداکارہ پرینیتی چوپڑہ نے کہاہے کہ ایک زمانے میں ڈپریشن کاشکار تھی اور دن بھر روتی رہتی تھی۔ ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک زمانے میں وہ ڈپریشن کا شکار تھیں اور دن بھر روتی رہتی تھیں۔انہوں نے کہاکہ ایک تو ان کی فلمیں فلاپ ہوتی… Continue 23reading ایک زمانے میں ڈپریشن کاشکار تھی اور دن بھر روتی رہتی تھی، پرینیتی چوپڑہ

اداکارہ ثناء جاوید نے آخر کار ٹوئٹر جوائن کر لیا

datetime 9  اگست‬‮  2019

اداکارہ ثناء جاوید نے آخر کار ٹوئٹر جوائن کر لیا

کراچی (این این آئی)اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں سے رابطے کیلئے بالآخر سماجی رابطے کا معروف پلیٹ فارم ٹوئٹر جوائن کر لیا۔ اب تک اداکارہ کا آفیشل اکاؤنٹ صرف فیس بک اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تھا لیکن اب سے وہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بھی سب سے رابطے میں رہیں گی۔ثناء جاوید… Continue 23reading اداکارہ ثناء جاوید نے آخر کار ٹوئٹر جوائن کر لیا

چیلنجنگ کردار نبھانا اچھا لگتا ہے،شہرت ،مقبولیت سر پر سوار نہیں کرتی،فرحین اقبال

datetime 9  اگست‬‮  2019

چیلنجنگ کردار نبھانا اچھا لگتا ہے،شہرت ،مقبولیت سر پر سوار نہیں کرتی،فرحین اقبال

اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ فرحین اقبال نے کہا ہے کہ شہرت اور مقبولیت سر پر سوار نہیں کرتی، میں اپنی مٹی کی خوشبو اور رشتوں سے جڑی رہنا چاہتی ہوں۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ فرحین اقبال نے کہا کہ بالی عمر میں دو خواب دیکھے تھے، پہلا قومی ائیر لائنز میں فضائی میزبان بن… Continue 23reading چیلنجنگ کردار نبھانا اچھا لگتا ہے،شہرت ،مقبولیت سر پر سوار نہیں کرتی،فرحین اقبال

ایمی ایوارڈز کی تقریب میں کوئی میزبان نہیں ہوگا

datetime 9  اگست‬‮  2019

ایمی ایوارڈز کی تقریب میں کوئی میزبان نہیں ہوگا

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی وڈ میں آسکر ایوارڈز سے جس نئی روایت کا آغاز ہوا تھا ایمی ایوارڈز نے اسے آگے بڑھاتے ہوئے رواں سال ایوارڈز کی تقریب بغیر میزبان کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایمی پروڈیوسرز نے کہا کہ بغیر میزبان کے ایوارڈز کی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading ایمی ایوارڈز کی تقریب میں کوئی میزبان نہیں ہوگا

بھارت کا ثقافتی بائیکاٹ!معروف اداکارہ نے کسی بھی بھارتی پراجیکٹ میں کام نہ کرنے کا اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2019

بھارت کا ثقافتی بائیکاٹ!معروف اداکارہ نے کسی بھی بھارتی پراجیکٹ میں کام نہ کرنے کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)فلمسٹار ثناء نے آئندہ کسی بھی بھارتی پراجیکٹ میں کام نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو بھارتی مصنوعات کا بھی بائیکاٹ کرنا چاہیے ، فنکاروں کی جانب سے بھارت کی بربریت کے خلاف آئندہ چند رو ز تک مشترکہ پلیٹ فارم سے احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔… Continue 23reading بھارت کا ثقافتی بائیکاٹ!معروف اداکارہ نے کسی بھی بھارتی پراجیکٹ میں کام نہ کرنے کا اعلان کردیا

1 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 857