منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ہر عمر میں سیکھنے کا ہنر رکھنے والا انسان زندگی میں کبھی ناکام نہیں ہو سکتا،عرفان کھوسٹ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سینئراداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ فن کی دنیا میں کئی دہائیاں گزار چکا ہوں لیکن سیکھنے کا سلسلہ اسی طرح جاری ہے جیسے کیرئیر کے پہلے روز تھا ،ہمارے خاندان کی چار نسلوں نے فن کی خدمت کی ہے جو ایک منفرداعزازہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عرفان کھوسٹ نے کہا کہ میں نے کم عمری میں ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی کیرئیر

کا آغاز کر دیا تھا اور اس کے ساتھ پی ٹی وی کے ذریعے چھوٹی سکرین کی جانب آ گیااوراس سلسلے کو تقریباً پچاس سال کا عرصہ ہونے والا ہے۔ میں نے اس عرصے میں بہت کچھ سیکھاہے اور آج بھی سیکھ رہا ہوں ۔میرے خیال میں انسان کو ساری زندگی سیکھتے رہنا چاہیے اور اگر اس میں ہر عمر میں سیکھنے کا ہنر آ جائے تو وہ شخص کبھی بھی ناکام نہیں کھا سکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…