حریم فاروق نے فلموں کی کوالٹی کو کامیابی کی وجہ قراردیدیا
کراچی (این این آئی) اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر 3 فلمیں ریلیز ہوں یا اس سے زیادہ ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں، ہر فلم اپنی کوالٹی کی وجہ سے کامیابی حاصل کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ ملکی سینما اور فلم انڈسٹری کو استحکام دینے… Continue 23reading حریم فاروق نے فلموں کی کوالٹی کو کامیابی کی وجہ قراردیدیا