پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

ایوارڈ سے حوصلہ افزائی اور مزید لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ‘ عارف لوہار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ یہ درست ہے کہ ایوارڈ سے آ پ کی حوصلہ افزائی اور مزید لگن سے کام کرنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے ، میری تجویز ہے کہ اب سینئرز کی بجائے نئے آنے والوں کو زیادہ ایوارڈز ملنے چاہئیں تاکہ ان کی بھرپور حوصلہ افزائی ہو سکے ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے کہا کہ مجھے اپنے کیرئیر میں

اتنے ایوارڈز مل چکے ہیں کہ ان کی تعداد کا بھی صحیح طرح سے علم نہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ مجھے جب بھی ایوارڈ ملا مجھے فخر محسوس ہوا ۔ کیرئیر کے آغاز میں جب ایوارڈ ز ملتا تھا تو مزید جذبے او رلگن سے کام کرنے کی خواہش ہوتی تھی اس لئے میری تجویز ہے کہ اب سینئرز کی بجائے نئے آنے والوں کو زیادہ ایوارڈز دئیے جائیں تاکہ وہ زیادہ محنت کریں او راپنا نام او رمقام بنائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…