بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

معروف گلوکار عارف لوہار کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 1  جولائی  2021

معروف گلوکار عارف لوہار کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور (آن لائن) معروف گلوکار عارف لوہار کی والدہ 94برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکار عارف لوہار نے بتایا کہ ان کی والدہ جو ان کے بڑے بھائی ارشد لوہار کے ساتھ لندن میں مقیم تھیں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کی… Continue 23reading معروف گلوکار عارف لوہار کی والدہ انتقال کر گئیں

میں نے کبھی نہیں سوچا تھا عمران خان وزیراعظم بنیں گے، عارف لوہار

datetime 27  جون‬‮  2021

میں نے کبھی نہیں سوچا تھا عمران خان وزیراعظم بنیں گے، عارف لوہار

مکوآنہ (این این آئی )معروف گلوکار عارف لوہار کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کے ساتھ سفر بھی کیا ہے ، میں نے کبھی بھی عمران خان کے بارے میں نہیں سوچا مجھے صرف یہ پتہ ہے کہ یہ انسان بہت اچھا ہے اور میں انکے رویے سے بہت متاثر ہوا تھا .… Continue 23reading میں نے کبھی نہیں سوچا تھا عمران خان وزیراعظم بنیں گے، عارف لوہار

والد محترم نے کہاتھا تم پوری دنیامیں میر ی نشانی کے طو رپر جانے پہچانے جائو گے ، پاکستان کے نامور گلوکار کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  جنوری‬‮  2020

والد محترم نے کہاتھا تم پوری دنیامیں میر ی نشانی کے طو رپر جانے پہچانے جائو گے ، پاکستان کے نامور گلوکار کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور( این این آئی)معروف گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ میں اپنے والد کو پیار اور احترام کی نگا ہ سے دیکھتا تھا اور اسی کا نتیجہ کا ہے کہ آج لاکھوں آنکھیں مجھے اسی طرح کا پیار اوراحترام دیتی ہیں ،میرے والد محترم نے کہاتھاکہ تم پوری دنیامیں میر ی نشانی کے طو… Continue 23reading والد محترم نے کہاتھا تم پوری دنیامیں میر ی نشانی کے طو رپر جانے پہچانے جائو گے ، پاکستان کے نامور گلوکار کے تہلکہ خیز انکشافات

حکومت سال 2020ء کو پاکستان کی ثقافت سے منسوب کرے ،عارف لوہار

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

حکومت سال 2020ء کو پاکستان کی ثقافت سے منسوب کرے ،عارف لوہار

لاہور( این این آئی)نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ حکومت سال 2020ء کو پاکستان کی ثقافت سے منسوب کرے اور اس سلسلہ میں پاکستان کے مختلف شہروں میں ثقافتی تقریبات کا انعقاد کرنے کے ساتھ وفود اور ثقافتی طائفوںکو بیرون ممالک روانہ کیا جائے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے کہا… Continue 23reading حکومت سال 2020ء کو پاکستان کی ثقافت سے منسوب کرے ،عارف لوہار

ایوارڈ سے حوصلہ افزائی اور مزید لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ‘ عارف لوہار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایوارڈ سے حوصلہ افزائی اور مزید لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ‘ عارف لوہار

لاہور(این این آئی) نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ یہ درست ہے کہ ایوارڈ سے آ پ کی حوصلہ افزائی اور مزید لگن سے کام کرنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے ، میری تجویز ہے کہ اب سینئرز کی بجائے نئے آنے والوں کو زیادہ ایوارڈز ملنے چاہئیں تاکہ ان کی بھرپور حوصلہ… Continue 23reading ایوارڈ سے حوصلہ افزائی اور مزید لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ‘ عارف لوہار

میں نے گائیکی کے میدان میں اپنے والد مرحوم کے نام کو بلند رکھا ، عارف لوہار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019

میں نے گائیکی کے میدان میں اپنے والد مرحوم کے نام کو بلند رکھا ، عارف لوہار

لاہور( این این آئی) نامور فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ خوش قسمت ہوں کہ میں نے گائیکی کے میدان میں اپنے والد مرحوم کے نام کو بلند رکھا ، ایسی بہت کم مثالیں موجودہیں جس میں کسی فنکار کی جگہ اس کا بیٹا بھی اسی طرح کی کامیابیاں حاصل کرے ۔’’ این… Continue 23reading میں نے گائیکی کے میدان میں اپنے والد مرحوم کے نام کو بلند رکھا ، عارف لوہار

عارف لوہار لندن میں شوزمیں پرفارمنس دینے کیساتھ میوزیکل البم کی تیاریوں میں بھی مصروف

datetime 22  اگست‬‮  2019

عارف لوہار لندن میں شوزمیں پرفارمنس دینے کیساتھ میوزیکل البم کی تیاریوں میں بھی مصروف

لاہور( این این آئی)نامو ر فوک گلوکار عارف لوہار لندن میں اپنے میوزیکل البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فوک گلوکار عارف لوہار ان دنوں لندن میں مقیم ہیں جہاں وہ مختلف مقامات پر گائیکی کامظاہرہ کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ایک کمپنی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے… Continue 23reading عارف لوہار لندن میں شوزمیں پرفارمنس دینے کیساتھ میوزیکل البم کی تیاریوں میں بھی مصروف

پاکستان کی اپنی ثقافت کی وجہ سے پوری دنیا میں منفردپہچان ہے ، عارف لوہار

datetime 29  جون‬‮  2019

پاکستان کی اپنی ثقافت کی وجہ سے پوری دنیا میں منفردپہچان ہے ، عارف لوہار

لاہور(این این آئی)پاکستان کے نامورگلوکار عارف لوہارنے کہا ہے کہ پاکستان کی اپنی ثقافت کی وجہ سے پوری دنیا میں منفردپہچان ہے ، فنکاراورکھلاڑی پوری دنیا میں اپنے ملک کے سفیر ہوتے ہیں اس لئے میں نے ہمیشہ اپنے ملک کا روشن اورمثبت چہرہ روشناس کرانے کی کوشش کی ہے ۔ ایک انٹرویو میں عارف… Continue 23reading پاکستان کی اپنی ثقافت کی وجہ سے پوری دنیا میں منفردپہچان ہے ، عارف لوہار

بھارتی پائلٹ رہا کر کے پاکستان نے دنیا بھر میں امن پسند ملک ہونے کا ثبوت دیا : عارف لوہار

datetime 1  مارچ‬‮  2019

بھارتی پائلٹ رہا کر کے پاکستان نے دنیا بھر میں امن پسند ملک ہونے کا ثبوت دیا : عارف لوہار

لاہور(این این آئی)معروف فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ رہا کر کے پاکستان نے دنیا بھر میں امن پسند ملک ہونے کا ثبوت دیا ہے ، ہماری فوج ہمارا مان ہے ، کلمے کے نام پر حاصل کیے گئے ملک پاکستان کی حفاظت خدا کے سپاہی خود کرتے ہیں اس ملک… Continue 23reading بھارتی پائلٹ رہا کر کے پاکستان نے دنیا بھر میں امن پسند ملک ہونے کا ثبوت دیا : عارف لوہار

Page 1 of 3
1 2 3