بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

شوبز میں سفارش کی بجائے محنت اور فن آگے بڑھنے میں زیادہ معاون ثابت ہوتا ہے ، صائمہ اظہر

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ شوبز میں سفارش کی بجائے محنت اور فن آگے بڑھنے میں زیادہ معاون ثابت ہوتا ہے ،مجھے میرے کام کی وجہ سے نہ صرف پسند کیا جاتا ہے بلکہ عزت اور احترام بھی حاصل ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی فنکار سفارش کے ذریعے کتنے پراجیکٹ حاصل کر لے

گا اور ایک نہ ایک دن اسے سبکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ میرے خیال کے مطابق شوبز میں آپ کی محنت اور اس کے ساتھ آپ کا فن آپ کو آگے بڑھنے میں معاون ثابت ہوتا ہے اور یہی ترقی کا بہترین راستہ ہے ۔ صائمہ اظہر نے کہا کہ ٹی وی میری اولین ترجیح ہے اور اب تک جتنا بھی کام کیا ہے میرے پرستاروں کی جانب سے اسے خوب سراہا گیا ہے جو میری خوش قسمتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…