گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے مداح لڑکی کو کالج فیس کیلئے 4 ہزار ڈالر دیدئیے
لاس اینجلس (این این آئی) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے مداح لڑکی کی کالج کی فیس اور دیگر اخراجات کے لئے 4 ہزار ڈالر سے زائد کی مدد کر کے لوگوں کے دل جیت لئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے صوبے انٹاریو کی یونیورسٹی آف واٹرلو کی ایک طالبہ عائشہ خرم نے سوشل میڈیا پر… Continue 23reading گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے مداح لڑکی کو کالج فیس کیلئے 4 ہزار ڈالر دیدئیے