بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

گلوکارہ کائنات علی نے سخی لجپال کے عرس کے موقع پر دھمال اور قصیدہ تیار کر کے دھوم مچادی

datetime 20  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھڈیاں خاص(این این آئی)گلوکارہ کائنات علی نے سخی لجپال کے عرس کے موقع پر دھمال اور قصیدہ تیار کر کے دھوم مچادی،تفصیلات کے مطابق کائنات علی کے نئے قصیدے‘‘ سخی لجپال قلندر دم دم دے اندر‘‘کو گذشتہ روز ریلیز کیا گیا تھا جو سوشل میڈیا پر ڈسکس ہو رہا ہے۔ اس قصیدے کے شاعر عبداللہ چلی ہیں  جبکہ میوزک ڈائریکشن بوبی وزیر نے دی ہے۔

اس قصیدہ کو اب تک بہت سے لوگوں نے پسند کیا ہے کائنات علی نے بھارتی گانے کی طرز میں اپنی آواز میں قصیدہ گا کر اپنا جادو جگایا ھے گلوکارہ کائنات علی کا کہنا ہے کہ گانے کی کمپوزیشن پہ کچھ بھی بنا لینا کام رکھتا ہے لیکن میں نے یہ کام نیک نیتی سے کیا ہے جو سنے گا  جھوم جائے گا۔کائنات علی نے مذیدکہاکہ میرا قصیدہ اور گانا آفیشل کائنات علی یوٹیوب اور سوشل میڈیا پربھی ریلیز کر دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…