معروف اداکارہ وماڈل کو6ماہ جیل اور 5لاکھ جرمانے کی سزا
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ و ماڈل کوئنا مترا کو ممبئی کی ایک عدالت نے قرض کے پیسے واپس نہ دینے اور دھوکہ دہی کے الزام میں کم سے کم 6 ماہ جیل اور تقریبا 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔35 سالہ اداکارہ و ماڈل پر الزام تھا کہ انہوں نے 6 سال… Continue 23reading معروف اداکارہ وماڈل کو6ماہ جیل اور 5لاکھ جرمانے کی سزا