احمد علی اکبر امریکا میں ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے بہترین اداکار قرار
واشنگٹن(این این آئی) پاکستانی اداکار احمد علی اکبر کو امریکا میں ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے دوران فلم ’’لال کبوتر‘‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔اداکار علی اکبر نے یہ خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں انہیں فلم ’’لال… Continue 23reading احمد علی اکبر امریکا میں ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے بہترین اداکار قرار