جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

اداکار و گلوکار محسن عباس حیدردوبارہ شوبز میں واپسی کیلئے تیار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) اہلیہ پر تشدد کیس کے باعث کیرئیر میں مشکلات کا سامنا کرنے والے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدرتین ماہ کے بعددوبارہ شوبز میں واپسی کے لئے تیار ہیں ۔محسن عباس حیدر اپنے نئے گانے ’’ روح ‘‘کے ساتھ شوبز میں دوبارہ انٹری کررہے ہیںجس کے پوسٹرز اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کیے ہیں۔گلوکار و اداکار نے اپنے گانے کی تشہیر کے لیے چند نامور اداکاروں کی ویڈیوز

بھی شیئر کی جن میں وہ انہیں حوصلہ دیتے نظر آئے۔ان اداکاروںمیں نعمان اعجاز، نوشین شاہ اور نمرہ خان شامل ہیں۔۔محسن عباس حیدر پر ان کی سابق اہلیہ نے رواں سال جولائی میں جنسی تشدد کرنے اور دھوکہ دینے کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد محسن عباس حیدر کے کیریئر کو بھی کافی نقصان پہنچا اور انہی الزامات کی وجہ سے انہیں نجی ٹی وی سے پیش کئے جانے والے شو سے بھی ہاتھ دھونا پڑے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…