اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

جلد اپنی منفرد شناخت بنانے میں کامیاب ہوجاؤں گی،عائزہ خان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)ماڈل و اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کو اپنا جنون بنایا ہوا ہے لیکن یہ جنون صرف معیاری کام تک ہی محدود ہے ، صرف معیاری کام کو ہی ترجیح دیتی ہوں اور اپنی محنت اور لگن سے اپنی منزل مقصود پر پہنچنا چاہتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہر کامیابی کے پیچھے مشکلات تو ہوتی ہیں لیکن مشکلات سے

گھبرانے والی نہیں ہوں اپنی ہمت اور حوصلے سے شوبز انڈسٹری میں کام کررہی ہوں اور پْر امید ہوں کہ جلد اپنی منفرد شناخت بنانے میں کامیاب ہوجاؤں گی۔عائزہ خان نے کہا کہ لاہورمیں فیشن، فلم، ڈرامہ، تھیٹر، موسیقی ودیگر فنون لطیفہ کے شعبوں میں زبردست کام ہورہا ہے نئے فنکار، نئے ہدایتکار، نئے موسیقار شوبز انڈسٹری کا اثاثہ بنتے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…